زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکی سینیٹ نے سنٹر فار پروفیشنل ٹریننگ قائم کرنے کی منظور ی دے دی

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 10 ستمبر2020ء) :زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں سنٹر فار پروفیشنل ٹریننگ قائم کیا جائے گا جس میں یونیورسٹی سٹاف کے ساتھ ساتھ ملک بھر کے اداروں کے جملہ ذمہ داران کی پیشہ وارانہ تربیت کا انتظام کیا جائے گا۔ اس امر کا فیصلہ یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر مزید پڑھیں